Tags

,

پنجاب پولیس کے شیر جوانوں کا لاٹھی چارج مردوں تک ہی محدود نہ رہا – خواتین پر بھی ایسا لاٹھی چارج کیا جیسے کوئی دشمن فوج پر چڑھ دوڑے
پولیس کے وحشیانہ تشدد سے سے دو خواتین جان بحق
ڈاکٹروں نے حوا کی بیٹوں کو مصنوعی سانس دے کر بچانےکی کوشش کی لیکن وہ جان بر نہ ہو سکیں –