Tags

, , ,

سب سے زیادہ ذمہ داری نواز شریف اور شہباز شریف کی تھی ، انہوں نے جمہوریت کا محافظ بننے کی بجائے بندوق سے مارنا شروع کر دیا ہے تو اب ہم جمہوریت کو کیسے بچائیں گے – نوازشریف نے جمہوریت کو بہت بڑا دھچکہ لگایا ہے، اب یہ معاملہ آسانی سے ختم نہیں ہونے والا ہے۔ جاوید ہاشمی
متحدہ قومی موومنٹ نے لاہور میں پولیس کے ہاتھوں پاکستان عوامی تحریک کے کارکنوں کی ہلاکت کے خلاف کل ملک بھر میں یوم سوگ منانے کا اعلان کردیا ہے۔