Tags

طالبان کی طرف سے ایک پریس ریلیز جاری کی گئی ہے کہ اس کا جواب دیا جائے گا تو سوال یہ ہے کہ کیا ہم نے اس کے لئے کوئی تیاری کی ہے ؟ کراچی ائیر پورٹ کا واقعہ ہمارے سامنے ہے : کاشف عباسی
وزیر اعظم صاحب نے نہ کبھی امن کی لیڈرشپ سنبھالی اور نہ جنگ کی ، ایسا لگتا ہے جیسے وہ کہیں دور کھڑے ہوں ، مزاکرات پر سب سیاسی پارٹیوں کی متفقہ رائے تھی ، لیکن جب صبح اٹھا تو پتا چلا کہ آپریشن شروع ہو گیا ہے ، کے پی کے میں ہماری حکومت ہے تو ظاہر ہے اس کے زیادہ اثرات بھی وہاں ہی ہو گے ، انہوں نے کبھی کسی کو اعتماد میں نہیں لیا. آپ نے کے پی کے کی حکومت کو کنسلٹ نہیں کیا ، حالانکہ سب سے متاثر کے پی کے ہی گا یہاں پر آئی ڈی پیز کی آمد شروع ہو گئی ہے : شفقت محمود
یہ فوج اور چند لوگوں کی جنگ نہیں بلکہ یہ آئین اور انتہا پسندی کی جنگ ہے ، بڑا آسان ہے یہ کہ ہم فوج کے ساتھ ہیں خرم دستگیر