Tags

, , , , ,

پنجاب حکومت کا دوغلا پن
پنجاب حکومت کو ماڈل ٹاؤن میں منہاج القرآن کے باہر تو بیرئیرز نظر آگئے لیکن کچھ فاصلے پر شریف برادران کے گھروں کے باہر لگے بیرئیرز نظر نہیں آئے۔ان گھروں میں شریف برادران بہت کم رہتے ہیں، زیادہ وقت رائیونڈ پیلس میں گزارتے ہیں جس کے باہر بھی بیرئیرز لگے ہوئے ہیں ۔
اسکے علاوہ میاں شہبازشریف کی دوسری بیوی جو گلبرگ میں رہتی ہیں وہاں بھی بیرئیرز لگے ہوئے ہیں۔ اسکے علاوہ ماڈل ٹاؤن میں حمزہ شہباز کے گھر کے باہر بھی بیرئیرز لگے ہوئے ہیں اور کسی کو وہاں سے گزر کر جانے کی اجازت نہیں ہے۔