Tags

, ,

چار دن پہلے انہوں نے آئی جی کو بدلا ہے لاہور کے ، کیونکہ وہ شریف آدمی تھا ان کے کہنے پر گولیاں نہیں مارتا تھا ، کم از کم اب انھیں آئی جی پنجاب کے خلاف تو نوٹس لینا چاہئے تھا ، اب لوگوں کو پتا لگ گیا ہے خادمین پنجاب کا ، یہ خط دیکھیں جی ایم ریلوے کا ، کہ آپ پر بیس تاریخ کو حملہ ہو گا یہ نام دیکھیں

صرف ٹی وی پر حکومت ہے ، جب لاشوں کے انبار لگ گئے تو آ کر کہہ دیا کہ بڑا افسوس ہے ، اب لوگوں کو پتا چل گیا ہے ، ان کو تو حکمرانی کا نشہ چڑھا پڑا ہے اور اس کا نتیجہ کیا نکلے گا الله بہتر جانتا ہے
١٩٨٨ کے بعد میں نے نہیں دیکھا کہ کسی کو گولی ماری گئی ہو
دنیا کا سب سے بڑا منی لانڈرنگ کا کیس اسحاق ڈار پر ہونا چاہئے
حکومت بے نقاب ہو رہی ہے