Tags

, , , , ,

اخبار فروش یونین نے جنگ گروپ کے اخبارات کا بائیکاٹ کر دیا
اخبار فروش یونین نے جنگ گروپ کے اخبارات کا بائیکاٹ کرتے ہوئے ان کی ترسیل سے انکار کر دیا ہے۔
بلیک میلر کہنے والوں کا اخبار فروخت نہیں کر سکتے۔