Tags

http://www.dailymotion.com/video/x1zwtvk_takrar-special-interview-with-sheikh-rasheed-20th-june-2014_news

میں نے ٹرین مارچ ملتوی کی ہے ،ختم نہیں کی
ان کے آنکھوں میں خون اترا ہوا ہے۔۔۔قوم اگر اب بھی باہر نہیں نکلے گی تو ساری عمریں ناک رگڑیں گی۔۔۔نواز شریف کی ٹانگیں کوئی اور نہیں نواز شریف خود کھنچ رہے ہیں۔۔۔ ان کو دو تہائی کا مینڈیٹ ملا ہو ا ہے لیکن ان کو راس نہیں آ رہا۔۔۔۔نواز شریف کے ساتھ وہ انجام ہو گا جس کا انھوں نے سوچا بھی نہیں تھا۔۔ان کی اتنی بدبودار ٹیم ملی ہے جیسے رانا ثنااللہ۔ان کو کوئی اور نہیں ملا تھا۔۔۔شیخ رشید کا دھواں دار انٹرویو دیکھیں