Tags

, ,

شہباز شریف مجھے جتنا کل اور آج پریشان نظر آئے اتنا پریشان میں نے انہیں پہلے کبھی نہیں دیکھا –

رانا ثنا اللہ کو برطرف کیا گیا ہے – یہ کہنا کہ میں نے ان سے درخواست کی ہے وہ استعفیٰ دیں صرف کور کرنا ہے –
نواز شریف کابینہ میں تحریک طالبان کی طرح گروہ بن گئے ہیں – جس نے معاملات کو خراب کر دیا ہے – اب ان کے ہاتھوں سے گیم نکل گئی ہے –
رانا ثنا اللہ کے بعد اور بھی لوگ جائیں گے –
طاہر القادری نے ملک میں آنے سے پہلے ایک بڑا اہم گول حاصل کر لیا – ڈاکٹر شاہد مسعود