یں اور جمشید دستی طاہر القادری کو لینے جائیں گے اگر انہوں نے ائیر پورٹ پر کوئی پھڈا کیا ، کوئی مستی کی ، ان کو جہاز سے اترنے نہ دیا یا ڈی پورٹ کر دیا تو یہ ان کی سب سے بڑی غلطی ہو گی
ہم نے ٹرین مارچ ملتوی کیا ہے ختم نہیں کیا ، جیسے انہوں نے خودکش حملے کی اطلاع دی اس سے صاف لگتا تھا کہ ٹارگٹ کرنے کا ارادہ ہے
میں خونی انقلاب کا حامی نہیں ہوں ، یہ خواجگان اور عابد شیر علی ٹائپ لوگ جو انہوں نے باندھے ہوئے ہیں بولنے کے لئے، میں تو ایک دن ہی بولوں گا جب لیڈر آف ہاؤس موجود ہو گا اسمبلی میں اور ایسی خبر بناؤں کہ ساری دنیا یاد رکھے گی : شیخ رشید
Advertisements