Tags

,

کیا شوکت خانم کے پیسے سے سیاسی سر گرمیاں چلتی ہیں ؟؟
میڈیا والوں کو ائیر پورٹ جانے سے روک دیا گیا ہے ، جو لوگ عمرے کے لئے جا رہے ہیں انھیں بھی روکا جا رہا ہے ، یہ لوگ نہیں سمجھ رہے کہ ان کی ان حرکتوں کا کیا نتیجہ نکلے گا اور انھیں پتا بھی ہے ، یہ جمہوریت کے قاتل خود ہیں یہ تو یہاں خرچہ پورا کرنے آئے ہوئے ہیں : کامل علی آغا
جب آپ نواز شریف شہباز شریف کا طاہر القادری سے موازنہ کرتے ہیں ، کہ مشرف نے ان کو روکا . نواز شریف اور شہباز شریف تو دس سال کا معاہدہ کر کے خود گئے تھے ، اور ان کے انٹر نیشنل گارنٹر موجود تھے ، جب وہ لکھ کر گئے تھے کہ ہمیں سرور محل میں لطف و سرور کی محفلیں سجانے دیں تو وہ صبر کریں رولا تو نہ ڈالیں، اور جہاں تک منہاج القرآن میں اسلحے کے متعلق اعجاز صاحب نے کہا کہ ہم وہاں اسلحہ چیک کر رہے تھے تو آخری اطلاع آنے تک منہاج القرآن سے کوئی تین چار ٹینک برآمد ہوئے دو تین انٹی کرافٹ اور دو غوری میزائل برآمد ہوئے ہیں : فیاض الحسن چوہان