Tags

, , ,

علامہ طاہر لقادری کی پاکستان آمد سے پہلے “آخری ” وصیت
اگر نواز شریف اور شہباز شریف مجھے شہید کر دیں تو میری آخری وصیت ہے کہ مجھے اس وقت تک دفن نہ کیا جائے جب تک بیس کروڑ عوام کے لیے انقلاب برپا نہ ہو جائے –
اور اگر میرے کارکنوں کو شہید کیا گیا تو ان کی نماز جنازہ وزیر اعظم ہاؤس میں ادا کی جائیں گی –