Tags

, , , ,

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہرالقادری کا کہنا ہے کہ حکومت نے ان کا طیارہ ہائی جیک کیا، اب انقلاب کی تحریک چلے گی، لاہور کے جناح اسپتال میں زخمی کارکنوں کی عیادت کے بعد میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ، پنجاب پولیس کی طرف سے قتل وغارت، اور شہداء کے خون کے ایک ایک قطرے کا، انتقام لیا جائے گا