Tags

,

اس وقت ہر چینل پر کوئی طاہر القادری کا مذاق اڑا رہا ہے تو کوئی ان کی تعریف کر رہا ہے ، کل جو شخصیت اچانک منظر عام پر آئی ، وہ تھے گورنر پنجاب ، گورنر پنجاب نواز شریف کی پہلی چوائس نہیں تھے ، ان کو ڈیوڈ کیمرون کے کہنے پر لگایا گیا. کل نواز شریف شہباز شریف کو گالیاں پڑ رہی تھیں لیکن سروے صاحب یہی کہتے رہے کہ ہم سب کو اکٹھا دیکھنا چاہتے ہیں اور آج وہ قادری صاحب سے ملنے ان کے گھر پہنچ گئے تو کہنے کا مقصد یہ ہے کہ سرور صاحب ممنون حسین نہیں ہیں
اس وقت معاملہ خراب ہوتا جا رہا ہے ، اس وقت باہر کی طاقتیں بھی آپ کی سیاست میں انوالو ہیں ، اس وقت آپ سرور صاحب پر نظر رکھیں اگر یہ درمیان سے ہٹ گئے تو بہت بڑی تباہی آئے گی
براہ کرم آپ اس وقت پاکستان میں یا پاکستان سے باہر جہاں بھی ہیں ، آپریشن کی وجہ سے ہجرت کر کے آنے والے خاندانوں کے لئے امداد دیں ، اس وقت متحدہ امارت سے بہت بڑی امداد آئی ہے ، ہم اور ہماری ٹیم بھی وہاں جائیں گے ، ان خاندانوں کو آپ کی مدد کی اشد ضرورت ہے