Tags

چار حلقوں میں ووٹوں کی تصدیق اور الیکشن ریفارمز کے مطالبات نہ مانے گئے تو ہمارے پاس لانگ مارچ اور اسمبلیوں سے استعفے کی آپشن موجود ہے۔
خیبرپختونخوا حکومت نہیں چھوڑیں گے بلکہ کارکردگی دکھائیں گے اور لوگوں کو دکھائیں گے کہ ن لیگ کی حکومت کیسی ہے اور تحریک انصاف کی حکومت کیسی ہے۔ عمران خان کی ندیم ملک سے گفتگو