Tags

ہمارے دور میں ترقی کی شرح 7 فیصد سے اوپر تھی مگر جب ہم آئے تو ترقی کی شرح 2.9فیصد تھی۔ لوگ کہتے ہیں کہ میں تین بار وزیراعظم بنا ہوں لیکن یہ میرا چھٹا سال چل رہا ہے۔ یہ میرا گیارہواں سال ہونا چاہئے تھا:-وزیراعظم نوازشریف