Tags

, , , ,

ن لیگ کے وزیر چالاکیاں دکھانے کی بہت کوشش کرتےہیں۔ نوازشریف عمران خان کے گھر آئے توایک وزیر نے غلط بیانی کی کہ عمران خان نے تو وزیراعظم سے اپنے گھر کی سڑک بنوانے کا مطالبہ کیا ہے ۔ اگر کل کو وزیراعظم نوازشریف عمران خان کو اپروچ کریں گے تو عمران خان وزیراعظم کو ملنے سے پہلے 100 بار سوچیں گے۔
ن لیگ کے کچھ وزراء اوورسمارٹ بننے کی کوشش کرتے ہیں اور اپوزیشن اور عوام کو بیوقوف بنانے کی کوشش کرتے ہیں:- معید پیرزادہ