Tags

, ,

عمران اسماعیل اور عظمیٰ بخاری کے درمیان تلخ کلامی
کیا ہی اچھا ہوتا کہ عمران خان نمل یونیورسٹی کیلئے فنڈ ریزنگ کرنے کی بجائے آئی ڈی پیز کیلئے فنڈ ریزنگ کرتے:-عظمیٰ بخاری
کیا ہی اچھا ہوتا کہ وزیراعظم اپنے لئے 24 لاکھ کے کتے خریدنے کی بجائے آئی ڈی پیز کی مدد کرتے، آپ نے تو آئی ڈی پیز کیلئے پنجاب کے دروازے بند کردئیے ہیں۔