Tags

, , ,

عمران خان ٹین ایجر اور امیچور سیاستدان ہے،14 اگست آئے گا تو دیکھ لیں گے۔ کیا نوازشریف الیکشن والی رات 11 بجے تقریر عمران خان سے پوچھ کرکرتے؟ عمران خان کا وزیراعظم بننے کا خواب ٹوٹ گیا ہے اور وہ پورے پاکستان سے اسکا بدلہ لے رہے ہیں:-خواجہ سعد رفیق