Tags

, , ,

پرویز رشید کا کہنا تھا کہ ہم پھانسیوں پر لٹکانے اورالٹا لٹکانے کی بات نہیں کرتے لیکن ارشدشریف نے پرویز رشید کے جھوٹ کا پول کھول دیا اور شوباز شریف کا وہ کلپ دکھادیا جس میں اس نے آصف زرداری کے بارے میں کہا تھا کہ زرداری اوراسکے ساتھیوں کو الٹا لٹکائیں گے۔