Tags

ماڈل ٹاؤن واقعے کا اصل ذمہ دار پنجاب کا وزیر اعلی ہے باقی سارے تو اس کے کارکن ہیں ، انہوں نے یہ سارا کچھ میری آمد سے خوفزدہ ہو کر کیا ، ان کو نظام بدلتا ہوا نظر آ رہا ہے یہ اپنے آپ کو جیل کی دیواروں کے پیچھے پابند سلاسل دیکھ رہے ہیں ، میں بہت جلد ٹائم فریم دوں گا اس میں قصاص بھی ہو گا اور بس کروڑ عوام پر ہونے والے ظلم کا حساب بھی ہو گا : طاہر القادری
عمران خان نے جو اعلان کیا ہے وہ صاف شفاف انتخابات کے لئے کیا ہے ، ہمارا طاہر القادری کے ساتھ اتحاد نہیں ہے صرف ایک نکاتی ایجنڈے پر اتفاق رائے ہے : شاہ محمود قریشی
یہاں پر چودہ لاشیں گری ہیں اسی سے زیادہ لوگوں کو گولی ماری گئی ہے ، یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ شہباز شریف کو پتا نہ چلے . یہاں کوئی بچا گٹر میں گر جاتا ہے تو شہباز شریف پہنچ جاتا ہے ، لیہ میں خاتون کی لاش درخت سے لٹکی ملتی ہے تو تھانہ اکھاڑ دیتا ہے ، میری خواہش ہے کہ چودہ اگست کو عمران خان اور طاہر القادری اکٹھے ہوں، اور جیت ہوں : شیخ رشید “