Tags

, ,

میں گزشتہ دنوں بنوں گیا تھا مہاجرین کو ملنے, مجھے کہا گیا کہ خطرہ ہے لیکن میں وہاں گیا لوگوں سے ملا اور الله نے فرمایا ہے کہ زندگی اور موت اسی کے ہاتھ میں ہے ،
اگر ہم نے انہی لوگوں کے نیچے رہنا ہے مک مکا کی سیاست کرنے والوں کے تو پھر ہمارا مرنا ہی بہتر ہے ،
ہماری خواتین بھی اتنی ہی انقلابی ہیں جتنے ہمارے نوجوان ہیں
اگر انہوں نے ہمارے لوگوں ایک خلاف کوئی بندوق اٹھائی. میں الله کی قسم اٹھاتا ہوں, جب تک ان کو سزائے موت نہ دی تو میں آرام سے نہیں بیٹھوں گا
میں 14 اگست کو نکلوں گا باہر , میں دعا کرتا ہیں کہ الله انکو ہدایت دے
انہوں نے ججز خریدے . انہوں نے لفافہ صحافی خریدے ہیں
میں چیلنج کرتا ہیں 14 اگست کو 10 لاکھ لوگ اسلام آباد میں لے کر جاؤں گا