Tags

, , ,

خیبرپختونخوا پولیس نے 821 دہشتگردوں کے سروں کی قیمت تجویز کردی۔ دہشتگردوں کے سروں کی قیمت ایک لاکھ روپے سے 2 کروڑ روپے تک رکھی گئی ہے۔ سب سے زیادہ ہیڈ منی لشکراسلام کے سربراہ منگل باغ کی رکھی گئی ہے۔