Tags

,

ستاسٹھ سال ہو گئے لیکن اسس ملک کے حالات ٹھیک نہیں ہوئے ، میں نے ایک جملہ بار بار لکھا ہے کہ دیمک اور کینسر کے ساتھ مزاکرات نہیں کرتے بلکہ اس کا علاج کرتے ہیں ، آپریشن کا فیصلہ تین سال پہلے ہو گیا تھا اس کی باز گشت بھی سنائی دے رہی تھی ،
جاپانیوں کی مثال آپ کے سامنے ہیں ، کیسی قیامت ٹوٹی تھی ان پر ، لیکن پوری دنیا میں ان کی اف کی آواز سنائی دی آپ کو ؟ انہوں نے چیزوں کو ہینڈل کیا اور اب تک لگے ہوئے ہیں ، یہ ہوتی ہیں زندہ قومیں، باقی ان سے کیا توقع رکھنی ، یہ بیرئر ہٹانے جاتے ہیں اور چودہ پندرہ بندے پھڑکا دیتے ہیں
ان لوگوں کو پڑی ہوئی ہے کہ آئی ڈی پیز کے ساتھ کیا ہوا ، لیکن یہاں پر جو لوگ رہ رہے شہر میں ، ان کی زندگی ان سے بھی بد تر ہے جو ٹینٹوں میں بیٹھے ہیں : حسن نثار