Tags

,

شاہ زیب خانزادہ نے اپنے پروگرام میں نوازشریف کا وہ پرانا کلپ دکھایا جس میں نوازشریف نے آصف زرداری کو کرپٹ، چور لٹیرا کہا تھا اور کہا تھا کہ زرداری ملک کو لوٹ کر کھاگیا، میں نے اگر زرداری سے لوٹا ہوا پیسہ واپس نہ نکلوایا تو میرا نام نوازشریف نہیں۔
اس کلپ پر پیپلزپارٹی سے تعلق رکھنے والے صمصام بخاری نے کہا کہ اگر آصف زرداری اتنے برے ہیں تو انہیں آصف زرداری کے پاس نہیں جانا چاہئے یا پھر آصف زرداری سے معافی مانگیں کہ میں نے غلط کیا۔